تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ نامنظور،کل پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے بھر پور احتجاج کیا جائے گا ‘ ٹیچرز یونین
پیر 16 اپریل 2018 19:32
(جاری ہے)
خیبر پختونخواہ و دیگر صوبوں کے اساتذہ کو ٹائم سکیل ملنے پر اساتذہ پنجاب میں بے چینی و اضطراب بڑ ھ رہی ہے۔
چونکہ پنجاب میں ٹیچرز پیکیج کا بھی خاتمہ کردیا گیا ہے ۔لہذا وزیراعظم پاکستان اور وزیر خزانہ سے مطالبہ ہے کہ ملازمین کی تنخواہ میں ایڈہاک ریلیف ضم کرکے 50%اضافہ کیا جائے ۔منجمدہائوس رینٹ کو موجودہ سکیلوں کے مطابق دیا جائے ۔میڈیکل اور کنوینس الائونس میں کم ازکم 50%اضافہ کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
یواے ای کی سٹیٹ بینک میں رکھے 2ڈپازٹس کوایک سال کیلئے رول اوور کرنے کی تصدیق
-
کراچی کے شہری آوارہ کتوں کے بعد اب چوہوں کے نشانے پر آگئے
-
روزانہ کے شوکاز سے تنگ آگیا ہوں، بانی نے نکالنا ہے تو نکال دیں، شیر افضل مروت
-
سرکاری ملازمین کے لئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ۔
-
جیکب آباد میں خناق کی وباء پھیل گئی، ایک ماہ کے دوران 7 بچے انتقال کرگئے،محکمہ صحت نے کوئی نوٹس نہیںلیا
-
لندن میں پاکستانی اخبار اور نیوز چینل کے نمائندے عبید مغل کے والد کو ڈاکوؤں نے کراچی میں لوٹ لیا
-
وفاقی وزیررانا تنویر حسین سے ایرانی سفیر کی ملاقات‘ زرعی تجارت کے فروغ پر بات چیت
-
لاہور پولیس کی اشتہاری و عادی مجرمان اور عدالتی مفروران کے خلاف اہم کامیابیاں
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت چیف منسٹرز چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس
-
چوہدری شافع حسین سے انوائرمنٹ سیکٹر سے وابستہ امریکی سرمایہ کار کمپنی کے وفد کی ملاقات
-
فرانس گرین فنڈ کے تحت پاکستان میں چھوٹی گاڑیوں کی الیکٹرک ٹیکنالوجی پر منتقلی کیلئے فنڈ فراہم کرنے کی تجویز دیدی گئی
-
5 ماہ جیل میں رہ کر آئی تو نہیں روئی ، بچوں کی خوشی دیکھ کر آنسو آجاتے ہیں،مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.