Live Updates

پنجاب کے دیگر سرکاری محکمہ جات کی طرح پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی نے بھی اپنا بجٹ سرنڈر کردیا

پیر 16 اپریل 2018 19:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) پنجاب کے دیگر سرکاری محکمہ جات کی طرح پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی نے بھی اپنا بجٹ سرنڈر کردیا ہے بتایاگیا ہے کہ سرنڈر کئے گئے بجٹ کا حجم اکتیس کروڑ ترپین لاکھ ہے جبکہ پنجاب حکومت اس بجٹ کو اورنج لائن ٹرین منصوبے پر خرچ کریگی تاہم پی ایچ اے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ اے نے اپنا رواں مالی سال کا بجٹ پنجاب حکومت کے ایماء پر سرنڈر کیا ہے۔
Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :