
18 اپریل کو دولت مشترکہ کانفرنس سے مودی کے خطاب کے موقع پر تاریخ ساز مظاہرہ کیا جائے گا،چوہدری محمد یاسین
اقوام عالم کو کشمیریوں کے قاتل مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریں گے
پیر 16 اپریل 2018 20:11
(جاری ہے)
برطانیہ کے مختلف شہروں میں رابطوں کا سلسلہ جاری ہے بینرز ۔
پلے کارڈز سمیت انٹرنیٹ کے ذریعے عوام کے ساتھ رابطے جاری ہیں انھوں نے کہا کہ 18 اپریل کو بھارتی وزیراعظم نیندر مودی دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ آ رہے ہیں اس موقع پر کشمیری عوام بھارتی وزیراعظم کی امد پر ایک تاریخ ساز احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ اس مظاہرے کا مقصد دولت مشترکہ کے ممالک کو یہ بات باور کروانی ہے کہ نریندررمودی کے ھاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں وہ لاکھوں انسانوں کا قاتل ہے بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم اور بربریت کا بازار گرم کر رکھا ہے ہے بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں پردنیا کے خطرناک ترین ہتھیار پیلٹ گنوں اور بعض مقامات پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا جا رہا ہے ۔شوپیاں جیسے واقعات اب روز مرہ کا معمول بن چکے ہیں بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی اس پر امن تحریک کو کچلنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر لیا اور مظالم کی انتہا کر دی قتل و غارت خواتین کی آبرو ریزی املاک کی تباہی نوجوانوں کو گرفتار کر کے ٹارچر سیلوں میں منتقل کر دینا روز مرہ کا معمول بن چکا ہے انہوں نے کشمیری کمیونٹی اور دوسری کمیونٹوں سے اپیل کی کہ وہ بھی مظلوم کشمیری عوام کا ساتھ دیں تاکہ انکی آواز کو اقوام عالم تک پہنچایا جاسکے۔ ۔۔راٹھورمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری
-
مقبوضہ جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
مظفرآباد ، بجلی کا طویل بریک ڈائون، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 سے 20 گھنٹے تک جاپہنچا
-
کشتواڑ، بھارتی پولیس نے 5 افراد گرفتار کر لیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.