
ایف بی آر نے کروڑوں روپے کی سیلز کے باوجود سیلز ٹیکس ادائیگی نہ کرنیوالی سٹیل ملز کیخلاف کریک ڈائون تیز کر دیا
بی ٹی بی زون نے شالامار کے علاقے میں واقع گلزار مدینہ سٹیل ری رولنگ ،ریز سٹیل انڈسٹری ر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضہ میں لے لیا
پیر 16 اپریل 2018 20:31

(جاری ہے)
ایف بی آر نے گلزار مدینہ سٹیل ری رولنگ انڈسٹری کا مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
ایف بی آر کے اعداد و شمار کے مطابق گلزار مدینہ سٹیل ری رولنگ انڈسٹری نے 2سال میں 4کروڑ 60لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سیلز کرنے کے باوجود سیلز ٹیکس رجسٹریشن کروائی اور نہ ہی ٹیکس ادائیگی کی ہے۔ایف بی آر نے شالامار کے علاقہ میں ہی قائم ریز سٹیل انڈسٹری کا مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ریزسٹیل انڈسٹری نے گزشتہ دو سال کے دوران چھ کروڑ تیس لاکھ روپے کی سیلز کی ہے۔ایف بی آر کی ٹیم میں ایڈیشنل کمشنراظہرجہانگیر،اسسٹنٹ کمشنر ناصر جمال شاہ ،اسسٹنٹ کمشنر سلمان نوید بٹ اورثمن زہرہ شامل تھیں۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد دونوں سٹیل ملز کو سیلز ٹیکس نیٹ میں رجسٹرڈ کرکے قوانین کے مطابق سیلز ٹیکس وصولی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسلح تنازعات: مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں لاکھوں بچے ہلاک و زخمی
-
ایران: اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد امدادی ضروریات میں اضافہ
-
جنگلی حیات کی تجارت کی روک تھام کے کنونشن کے کامیاب 50 سال
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے
-
جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے
-
میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا
-
سیویل کانفرنس: سپین اور برازیل کا امیروں سے ٹیکس وصولی کا منصوبہ
-
گرمی کی بڑھتی شدت خطرناک موسمی مستقبل کا انتباہ، ڈبلیو ایم او
-
وفاقی حکومت کا پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ
-
3ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہردوا پر بار کوڈ موجود ہوگا
-
عالمی منڈی کے حساب سے ڈیزل کی قیمت 13روپے بڑھی ، لیکن حکومت نے 10روپے اضافہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.