راولپنڈی،سول جج و علاقہ مجسٹریٹ نے گردہ سکینڈل کیس میں ملزمان کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی

پیر 16 اپریل 2018 20:47

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) سول جج و علاقہ مجسٹریٹ راولپنڈی رضوان حنیف شیخ نے گردہ سکینڈل کیس میں ملزمان کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی ملزمان ڈاکٹر مختار وغیرہ کے خلاف تھانہ روات پولیس نے گردہ سکینڈل کیس درج کیا تھا جبکہ ملزمان کی جانب سے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی گئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :