سمیر احمد سید کی زیر صدارت اجلاس میںاے ڈی سی آر طاہر فاروق ،چیئرمین پی سی سی
میاں عثمان کی شرکت صارفین کیساتھ تاجروں کے حقوق کو بھی یقینی بنایا جائیگا ، جعلسازی روکنے کیلئے خصوصی فیچر کی حامل امبوزڈ چالان بکس کی پرنٹنگ کا کام مکمل کر لیا گیا
پیر 16 اپریل 2018 20:53
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ صارفین کی شکایات کیلئے ہیلپ لائن کا اجراء کیا جارہا ہے جس کے تحت ان کی شکایت پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ جعلسازی کو روکنے کیلئے خصوصی فیچر کی حامل امبوزڈ چالان بکس کی پرنٹنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جو آنے والے دنوں میں تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فراہم کردی جائیں گی ۔ اس کے علاوہ مجسٹریٹس اور عملے کیلئے مارکیٹوں کے دورہ کے دوران جاری کیا گیا خصوصی کارڈ پہننا لازمی ہوگا اور اس پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ سمیر احمد سید نے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا اور اس کے لئے پیشگی تیاریاں کی جارہی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
کراچی برے حال سے دوچار ہے ، صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ اس شہر سے لینا ہے دینا کچھ نہیں، حافظ نعیم الرحمن
-
4 بھائیوں کے اغوا کا کیس، پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم
-
خواتین کی تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سینئر صحافی عاصمہ شیرازی سے ان کے بھائی کی وفات پرتعزیت کا اظہار
-
کوٹ رادھا کشن کے نزدیک مدرسے کے پانچ طالب علم چاقو کے وار سے زخمی
-
بلاول بھٹو زرداری کا پیپلز یوتھ کے سابق رہنما علی شاد کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
لاہوریوں کو مضر صحت گوشت کھانے سے بچا لیا گیا، 500کلو مضر صحت بیمار گوشت تلف ، ملزم گرفتار
-
کراچی برے حال سے دوچار ہے ، صوبائی حکومت کا مائنڈ سیٹ ہے کہ اس شہر سے لینا ہے دینا کچھ نہیں، حافظ نعیم الرحمن
-
جس کا شور تھا وہ تماشہ ختم ہوگیا،ڈرامہ بازی اور شعبدہ بازی سے تحریکیں نہیں چلتیں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو ایسی زبان استعمال نہیں کرنے چاہیے تھی، سینیٹر طلال چوہدری
-
لاہور ہائیکورٹ،عارضی قومی شناختی فہرست کے ذریعے ملک سے باہر جانے سے روکنے کےخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
-
کمسن لڑکی کوجسم فروشی پرمجبورکرنے والی خاتون گرفتار
-
تمام میڈیا ورکرزکو روڈا میں پلاٹ دینے کی درخواست پرعملدرآمد نہ کرنے کے معاملے پرسیکرٹری اطلاعات کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.