
حضرو پولیس نے ایک کلو سے زیادہ چرس پکڑ کرملزم کو گرفتار کر لیا
پیر 16 اپریل 2018 21:05
(جاری ہے)
تفصیلات کت مطابق ڈی پی او اٹک عبادت نثار اور ڈی ایس پی سرکل حضرو راجہ فیاض الحق کی طرف سے منشیات کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران سٹی پولیس چوکی میں تعینات اے ایس آئی شکیل احمد کو منجر خاص نے اطلاع دی کہ پھلیل مارکیٹ کے قریب اپنے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے بروقت کاروائی کی جائے تو ملزم گرفتار کیا جا سکتا ہے جس پر شکیل احمد اے ایس آئی نے نمروز خان کو گرفتار کر کے اس سے 1100گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف جسٹس کی استقامت سے سازشی عناصر میں کھلبلی مچ چکی، فل کورٹ کا راگ صرف الیکشن سے بچنے کیلئے الاپا جا رہا ،پرویزالٰہی
-
گورنرسندھ سے ہلا ل احمر کی چیئر پرسن فرزانہ نائک کی ملاقات
-
سائٹ ایریا میں فیکٹری مالکان کی جانب سے زکواة تقسیم کے دوران افسوسناک واقعے پر بہت دکھ ہے،شرجیل میمن
-
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی بلوچستان میں دہشت گردی کے واقع کی مذمت
-
وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کی پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت
-
تھانہ پھلگر اں پولیس کاکر یک ڈاؤن جاری ، منشیات فروش 3 ملزمان گرفتار
-
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان کی پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت
-
وزیراعظم کا بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشتگردوں کے حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار
-
اسلام آباد،مختلف علاقوں سی 8 جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
-
تھانہ شمس کا لو نی پولیس کی کارروائی ،چوری میں ملوث گر وہ کے دوارکان گرفتار
-
عمران خان نے 5 سال میں تلخی کا ماحول پیدا کیا، قمر زمان کائرہ
-
وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان کی پاک ایران سرحد پر سکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.