
عامر لیاقت کا بڑا یو ٹرن
معروف اینکر عامر لیاقت ایک بار پھر بول میڈیا نیٹورک کا حصہ بن گئے
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
22:06

(جاری ہے)
بول میڈیا نیٹ ورک سے علیحدگی کے بعد عامر لیاقت اور بول ٹی وی کی انتظامیہ میں شدید اختلاف پیدا ہو چکا تھا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پرسنگین الزامات کی بوچھاڑ کی گئی تھی۔کچھ عرصہ بریک کے بعد عامر لیاقت نے 24 نیوز چینل کو جوائن کر یلیا تھا تا ہم اب عامر لیاقت نے بڑا یو ٹرن لے لیا۔ معروف اینکر عامر لیاقت ایک بار پھر بول میڈیا نیٹورک کا حصہ بن گئے۔وہ بول ٹی وی پر رمضان نشریات کی میزبانی کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مصنوعی ذہانت کو ماحول دوست بنانے پر یونیسکو کی تجاویز جاری
-
ٹیکساس سیلاب: آفات بارے بروقت آگہی کے نظام کی اہمیت اجاگر، ڈبلیو ایم او
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں کار اور ٹرک کا خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
-
ملک بھر میں طوفانی بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، لاہور میں سیلابی صورتحال
-
یوٹیوب کی نئی پالیسی، پاکستانی یوٹیوبرز کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی
-
وہ چار افریقی جن کے پاس براعظم افریقہ کی نصف سے بھی زیادہ دولت ہے
-
بلاول بھٹو کی بھارتی نوجوانوں سے اپیل: اپنی حکومت کی غلط بیان بازی کو مسترد کردیں
-
جنوبی ایشیا: خون کی کمی سے خواتین کی صحت اور معاشی مستقبل کو خطرہ
-
یمن کو علاقائی تنازعات سے بچانا ضروری، ہینز گرنڈبرگ
-
غزہ: اسرائیلی بمباری بلاتوقف جاری، طبی عملے سمیت درجنوں ہلاک
-
بھکاری مافیا ملکی امیج تباہ کر رہا ہے
-
حمیرا اصغر کی لاش سے متعلق دل دہلا دینے والا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.