
قصور میں لیگی رہنما اور کارکنان نواز شریف کی محبت میں اخلاقیات بھی بھول گئے
قصور میں تاحیات نا اہلی کے بعد لیگی اراکین اسمبلی کی موجودگی میں مظاہرین عدلیہ مخالف مظاہرے میں اول فول بکتے رہے
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
22:20

(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے بعد مقامی قیادت بھی عدلیہ کی مخالفت میں حدود قیود پھلانگنے لگے۔
قصور میں تاحیات نا اہلی کے فیصلے کے خلاف اراکین اسمبلی کی قیادت میں مظاہرہ کیا گیا۔شیخ وسیم اختر اور نعیم صفدر عدلیہ مخالف مظاہرے میں نہ صرف شریک ہوئے بلکہ لیگی اراکین اسمبلی کی موجودگی میں مظاہرین عدلیہ مخالف مظاہرے میں اول فول بکتے رہے۔مظاہرے میں ججز اور عدلیہ کے خلاف ایسی نازیبا زبان استعمال کی گئی جس کو نشر بھی نہیں کیا جا سکتا۔ویڈیو دیکھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں اسکول کی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش نوجوان گرفتار
-
رات گئے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
الیکشن میں 9 مئی واقعات کا خمیازہ پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑے گا، چوہدری سرور
-
پرنس آف بہاولپور نے بھی پی ٹی آئی سے علحیدگی کا اعلان کردیا
-
این ای سی اجلاس میں شرکت پر نور محمد دُمڑ صوبائی وزارت سے فارغ
-
وزیراعظم کا توانائی شعبے کی اصلاحات کو بجٹ کا حصہ بنانے کا فیصلہ
-
پشاور میں بی آر ٹی کی بندش کا خطرہ ٹل گیا
-
تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والا ایک گروپ خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گیا
-
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج
-
پاکستان ، عراق تعلقات کو مستحکم کرنے کا بہترین وقت ہے،وزیر خارجہ
-
وفاقی بجٹ کا حجم 14 ہزار 600 ارب روپے متوقع
-
سابق وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے خلاف تحقیقات کا ایک اور محاذ کھل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.