
لیگی قیادت کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی، معروف صحافی نے مریم نواز کو انکی زبان میں کرار جواب دے ڈالا
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
22:35

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آج مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت بالخصوص نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے بعد لیگی حلقوں میں کافی غم و غصہ پایا جا رہا ہے تا ہم شریف خاندان کے مخالفین اس بات کو خاصا خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔لیگی قیادت کی عدلیہ مخالف تقاریر پر پابندی پر معروف صحافی نے مریم نواز کو انکی زبان میں کرار جواب دے ڈالا۔فریحہ ادریس نے مریم نواز کے نعرے روک سکو تو روک لو کے نعرے کا جواب دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا تو اوہو روک دیا۔
مزید اہم خبریں
-
سردی کی پہلی تگڑی لہر کیلئے تیار ہو جائیں
-
ایف بی آر نے چند ماہ میں ہی ہزاروں ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا
-
پاکستان کی "ڈالرز کمائی" پھر سے بڑھنے لگی
-
ایف بی آرنے ماہ نومبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، ترجمان
-
2050ء تک پاکستان کی جی ڈی پی میں 20 فیصد کمی متوقع ہے، عالمی بینک
-
لاہورہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست خارج کر دی
-
ہم جنس پرستوں کے فیسٹیول کولاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا
-
لاہور میں طالبات کی بس پر فائرنگ کے کیس میں اہم پیشرفت
-
چیئرمین پی ٹی آئی پر سیاسی کیسز بنے انہوں نے کوئی جرم نہیں کیا
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر آگیا
-
نوازشریف کی سمیع اللہ والے کیس میں صرف سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ہی سزا ختم کرسکتا ہے، بابراعوان
-
چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کیخلاف سائفرکیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا ، تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.