اے سی وزیر آباد کامرکز خریداری گندم گکھڑ کا دورہ
پیر اپریل 23:01
(جاری ہے)
کسانوں کی سہولیات کے اقدامات کا جائزہ ،پہلے روز 200درخواستیں باردانہ کے اجراء کے لیے جمع کی گئیں اس موقع پر اے ایف سی طارق محمود فوڈ انسپکٹر فیصل شہزاد ، شاہین سبٹ اور کوارڈینٹر طاہر محمود طاہر کسان بورڈ ممبر مشتاق چیمہ اور اسسٹنٹ کوارڈینٹر شکیل احمد بھی موجود تھے اے سی وزیر آباد فیصل عباس مانگٹ نے شامیانے تبدیل کرکے معیاری شامیانے لگوانے کی ہدایت کی کسانوں کے لیے پنکھے پینے کا ٹھنڈا پانی کرسیوں کا بہترین انتظام کیا گیا اور سیکورٹی کے سلسلہ میں واک تھرو گیٹ بھی لگایا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
برطانیہ کی ریڈ لسٹ اور پاکستان ، صورتِ حال باعثِ تشویش ہے،مفتی منیب الرحمن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگلش زبان کا عالمی دن کل23۔ اپریل بروز جمعة المبارک کو منایا جائیگا
-
دوسری بیوی کی تلاش کے لیے ویب سائٹ متعارف
-
ڈیرہ اسماعیل خان،پولیس موبائل پر فائرنگ ، اہلکار زخمی
-
شریف خاندان کی رہائشگاہوں کو کرپشن کے ہیڈ کوارٹر زکے نام سے منسوب کرنا چاہیے ‘ ترجمان پنجاب حکومت
-
مٹی سے شاہکار بنانیوالوں کی زندگی میں غربت کے آج بھی ڈیرے ہیں
-
پاکستان کا مستقبل رو شن جبکہ اپوزیشن کا مستقبل تاریک ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
-
حکومتوں کی خارجہ پالیسی گلیوں اور محلوں میں نہیں بنتی ‘ ہمایوں اختر خان
-
چینی سکینڈل؛ نیب نے وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کو طلب کرلیا
-
فیصل بینک لمیٹڈ کی جانب سے ایک ورچوئل کارپوریٹ بریفنگ سیشن کا انعقاد
-
گوشت فروشوں نے قیمتیں بڑھانے کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
-
فیصل واوڈا کی دوہری شہریت سے متعلق الیکشن کمیشن میں جاری کارروائی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار پر وفاق سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.