ڈپٹی کمشنر سکھر 18 اپریل کو حضرت سید صدرالدین شاہ رضویؒ کے عرس کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرینگے

پیر 16 اپریل 2018 23:04

سکھر۔16اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء)ڈپٹی کمشنر سکھررحیم بخش میتلو 18 اپریل 2018بروز بدھ دوپہر 12بجے حضرت سید صدرالدین شاہ رضویؒ کے سالانہ عرس کی تقریبات کے متعلق حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں اپنے آفس کے کانفرنس روم میں ایک اجلاس کی صدارت کرینگے ۔