
سکھر، بہتر شرح ِ نمو کا حصول ،تجارتی خسارے پر قابو پانا وقت کا تقاضہ اور بہتر مستقبل کا ضامن ہے، صدر ایوان صنعت و تجارت
پیر 16 اپریل 2018 23:05
(جاری ہے)
صدرِ ایوان نے ملک میں جاری سی پیک پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ درآمدات و برآمدات میں بڑہتی ہوئی خلیج پر کارپردازانِ حکومت خصوصاً وزارتِ تجارت و وزارتِ خزانہ کی توجہ مبذول کراتے ہوئے صورتحال کو حساس قرار دیا جو فوری توجہ کا متقاضی اور سنجیدہ اقدامات اختیار کرنے کی ضرورت کا احساس دلاتا ہے۔
اُنہوں نے سامانِ تعیش کی درآمد پر قدغن لگانے کا مطالبہ کیاجبکہ خام مال کی درآمدات پر ٹیکسوں میں چھوٹ اور تیار شدہ مال کی برآمدات میں مزید اضافہ ضروری قرار دیا تاکہ پاکستان کا تجارتی توازن پاکستان کے حق میں مبذول کرکے ملک کی مجموعی اقتصادی صورتحال مثبت بنائی جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ کودوپہر 12 بجے طلب کرلیا
-
کورونا وائرس کی136 کیس رپورٹ ،ایک شخص جاں بحق، 20 کی حالت تشویش ناک
-
چیئرمین سینیٹ کا شہید بریگیڈیئر مصطفی کمال برکی کو خراج عقیدت
-
وزیرِاعظم نے تھرپارکرمیں کوئلے سے چلنے والے 1650 میگاواٹ بجلی کے 2 منصوبوں کا افتتاح کردیا
-
وفاقی وزیر اقتصادی امور سے جرمن سفیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کی منظوری دے دی
-
قیام پاکستان کے بعد چیلنجز کے باوجود ہم نے اپنی مسلسل محنت اور قابلیت سے ہر شعبے میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں، صدرمملکت
-
کھاریاں، پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،پتنگ فروش گرفتار
-
کھاریاں،پولیس کی ناجائز اسلحہ برداروں کے خلاف کاروائیاں جاری،2ملزمان گرفتار
-
گلبرگ سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
-
لاہور ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ،3افراد زخمی
-
مونس الٰہی کی اہلیہ سمیت دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.