روس شام میں اسرائیلی کارروائیوں کو محدود نہیں کر سکتا، اسرائیلی وزیر دفاع
منگل 17 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
تاہم ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل روس کو بھی اشتعال دلانا نہیں چاہتا اور اس مقصد کے لئے سینیئر افسران کی سطح پر رابطہ کاری کا سلسلہ کھلا ہے۔واضح رہے کہ9 اپریل کو شام میں واقع ایک ایئربیس پر فضائی حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں سات ایرانی اہلکار بھی شامل تھے۔ روس اور ایران نے اس حملے کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.