تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
جمعہ 8 مئی 2026 11:44
(جاری ہے)
ٹرمپ نے یورپی کمیشن کی صدر سے بات چیت کے بعد اپنے سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ میں نے انہیں ہمارے ملک کی 250ویں سالگرہ تک مہلت دی ہے، ورنہ ان کے ٹیرف فورا بہت زیادہ کر دیے جائیں گے۔یہ صورتحال یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی تعلقات میں مزید کشیدگی پیدا کر سکتی ہے، کیونکہ دونوں فریقین پہلے ہی کئی اقتصادی معاملات پر اختلافات رکھتے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانے والی کاروں اور ٹرکوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان کیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
-
ایران امریکی بحری ناکہ بندی 3 سے 4 ماہ تک برداشت کرسکتا ہے، سی آئی اے
-
ڈچ کروز شپ پر ہنٹا وائرس کا خوفناک پھیلائو،3افراد ہلاک
-
سپریم لیڈر تمام معاملات اور امور پر مکمل نگرانی رکھتے ہیں، اسماعیل بقائی
-
ایران میں تمام سرکاری ادارے 9 مئی سے مکمل فعال ہوجائیں گے،ایرانی میڈیا
-
پراجیکٹ فریڈم کیلئے فضائی حدود دینے سے سعودی انکار نے ٹرمپ کو آپریشن روکنے پر مجبور کیا،امریکی اخبار
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای سے ملاقات
-
ترک دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.