فلم انڈسٹری میں کسی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے وقت نہیں ہے، ورون دھون
منگل اپریل 12:27

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ورون دھون نے کہا ہے کہ فلم ’’جڑواں 2 ‘‘ اور ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘ کی کامیابی کی وجہ سے 2017ء میرے لئے بہترین سال تھا اور اب میری فلم ’’اکتوبر‘‘ کو ’’جڑواں 2 ‘‘ اور ’’بدریناتھ کی دلہنیا ‘‘ کی نسبت زیادہ سراہا جارہا ہے اور وہ لوگ جو اب تک میرے کام کو نہیں مانتے تھے اور نہ ہی میرے گزشتہ کام کو دیکھا ہے وہ بھی اب مجھے بلاتے ہیں اور فلموں کے انتخاب کو سراہتے ہیں جو میرے لئے نئی بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنی فلم ’’سوئی دھاگہ‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں اور ہدایتکار ریمو ڈی سوزا کے ساتھ نئی ڈانس فلم بھی سائن کی ہے لہذا میرے پاس فلم انڈسٹری میں کسی کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے کوئی وقت نہیں ہے اور نہ ہی میں اس متعلق سوچنے کا وقت ہے کہ کون کیا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
تحریک انصاف حکومت کی جانب سے اداکار شان کو اہم عہدہ سونپنے کا فیصلہ
-
اداکارہ میرا کا بھی رواں سال اکتوبر میں شادی کرنے کا اعلان
-
ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی روس میں مقبولیت
-
ماضی میں میرے ساتھ بدسلوکی کی گئی، پیرس ہلٹن
-
حلیمہ سلطان کے پشاورزلمی کے برانڈ ایمبیسڈر بننے کی قیاس آرائیوں پر شرمین عبید پھٹ پڑیں
-
جب تک دنیا میں ’پنک‘ ہے، یہ ایک اچھی جگہ رہے گی، شاہ رخ خان
-
سلمان خان کی ننھی بھانجی کے ساتھ ڈانس کی وڈیو وائرل
-
دھرمیندر کی بھارتی بائولر کے مرحوم والد کیلئے دعاء
-
پہلی فلم میں اداکارہ راکھی سے مارپیٹ پر گھر والوں نے نکال دیا تھا، رنجیت
-
اداکارہ پریتی زینٹا نے بھائیوں کے ساتھ بچپن کی تصویرکردی
-
انوپم کھیر نے نیویارک میں منعقدہ شو کی 30 برس پرانی تصویر شیئر کردی
-
امیتابھ بچن نے باکسر محمد علی کے ساتھ اپنی پرانی تصویر شیئر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.