ٹرمپ کی تجویز پر شام میں حملہ نہیں کیا،بلکہ ایساضروری تھا،برطانیہ
شام میں فوجی کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی ،وزیراعظم تھریسا مے کاپارلیمنٹ سے خطاب
منگل 17 اپریل 2018 12:35
(جاری ہے)
تھریسا مے نے مزید کہا کہ شام پر حملہ اس وقت کیا گیا جب اسد رجیم کے ہاتھوں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے ٹھوس ثبوت سامنے آئے۔ اس حملے نے شام کے کیمیائی ہتھیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت ختم کردی ۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم نے شام میں کیمیائی حملے کی تحقیقات کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کیا مگر روس نے ہمارا راستہ روکا۔ ہم نے شام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر حملہ نہیں کیا بلکہ ایسا کرنا ضروری تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شام میں فوجی کارروائی انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ اس کے بعد برطانیہ شام میں امن عمل کوآگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران جنگ جلد بازی میں ختم نہیں کریں گے
-
ایئر انڈیا کا جیٹ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی تک بین الاقوامی پروازوں میں کمی کا اعلان
-
دبئی میں نابینا شخص کو سڑک پار کرانیوالے پاکستانی بس ڈرائیور کی ستائش
-
15 سال سے کم عمر عازمین حج پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس
-
ایران کا آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے بارود سے لیس ڈولفنز استعمال کرنے پر غور
-
امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان
-
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران جنگ سے جلد نہ نکلنے کا عندیہ
-
امریکا ایران جنگ،25ارب ڈالرز خرچ، پینٹاگون سربراہ کا سخت موقف
-
ایرانی ہیکرز نے امریکی بحریہ کی حساس معلومات لیک کر دیں
-
مائیکرو سافٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے متنازع اسرائیلی نام ڈیجیٹل نقشوں سے ہٹا دئیے
-
ولادیمیر پیوٹن کی ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت وارننگ
-
وائٹ ہائوس ڈنر فائرنگ، ملزم کی حملے سے قبل ہتھیاروں کے ساتھ سیلفیاں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.