پاکستانی سیاحت مقامی معیشت میں آمدنی کا بڑا ذریعہ ثابت ہو سکتی ہے ‘راجہ حسن اختر
شمالی علاقہ یات اور چاروں صوبوں کے سیاحتی مقامات کو دنیا بھر کے سیاحوں کیلئے توجہ کا مرکز بنایا جا سکتا ہے‘ چیئرمین قائمہ کمیٹی ایف پی سی سی آئی
منگل 17 اپریل 2018 12:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سیاحت دنیا میں سب سے بہت بڑی صنعت بن چکی ہے۔
پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے علاوہ سندھ،بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں بے شمار سیاحتی مقامات ہیںجنہیں دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے توجہ کا مرکز بنایا جا سکتا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ لاہور قدیم شہر ہے جس میں کئی عمارتیں تاریخی لحاظ سے بہت اہم ہیں ،ہم لاہور میں مختلف فیسٹولزکا انعقاد کر کے غیر ملکی سیاحوں کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں۔ایف پی سی سی آئی قائمہ کمیٹی برائے ’’کاٹیج انڈسٹری‘‘ کے چیئرمین محمد یاسین نے کہاکہ وہ یونیورسٹیوں اور کالجزکے طلباء و طالبات کی راہنمائی کی جائے گئی ۔اس سے جہاں بے روزگاری کو کم کرنے میں مدد ملے گئی وہیں ہم زیادہ زر مبادلہ اکھٹا کرسکیں گے۔دنیا میں 8000قسم کے کھیل ہیں۔اگر ہم کھلے میدانوں کو استعمال کرکے کھیل کے میدان تعمیر کریں تواس سے نہ صرف وہاں مقامی آبادی کو روزگار میسر آئے گا بلکہ صحت مندانہ سرگرمیاں بھی فروغ پائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
-
وڈیرہ محمد ابراہیم زہری کی شہادت افسوسناک ،دہشت گردوں کو سفاکیت کی سزا بھگتنا پڑے گی،نواب ثناء اللہ زہری
-
گورنر سندھ کی پاک آرمی ٹیم کو انٹرنیشنل پیس اسٹکنگ مقابلہ میں کامیابی پر دلی مبارکباد
-
ماحولیاتی تحفظ وقت کی سب سے بڑی ضرورت بن چکا ہے ،گورنر سندھ
-
کراچی کو جائز حقوق سے محروم رکھنا پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کے مترادف ہے ،ڈاکٹر عشرت العباد
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے لوئر چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان خطاط عبدالوحد کی ملاقات
-
کراچی : آوارہ کتوں کا راج، ریبیز میں مبتلا ایک اور مریض دم توڑ گیا
-
کراچی: ایمپریس مارکیٹ کا تزئین و آرائش کے بعد افتتاح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.