سرگودھا میں بچوں سے زیادتی کرنے اور ویڈیوز بنانے کا اسکینڈل
ایس ایچ او ملزمان کا دوست بن گیا ، متاثرہ خاندانوں سے بد تمیزی اور دھمکیاں دینا معمول بن گیا
سمیرا فقیرحسین
منگل 17 اپریل 2018
13:04
(جاری ہے)
رات کو دس بجے ہمیں بلواتا ہے کہ آؤ اور آ کر بیان دے کر جاؤ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری بات دھیان سے نہ سننا اور ہمیں بے عزت کرنا پولیس کا وطیرہ بن چکا ہے۔ ملزمان اس قدر بااثر ہیں کہ اسی مقدمہ میں ایک ملزم تنویر آج بھی لک موٹ پر موجود ہے اور پولیس اسے جانتے ہوئے بھی گرفتار نہیں کر رہی ، یہ تمام ملزمان دیگر ساتھیوں کے ساتھ اور بڑے زمینداروں کے ساتھ مل کر ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں لیکن ہمیں ڈی پی او سرگودھا پر یقین ہے کہ وہ ہمیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔
انہوں نے چیف جسٹس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس واقعہ کا نوٹس لیں، اور ہمیں اور دیگر متاثرین کو انصاف کی فوری فراہمی یقینی بنائیں۔ متاثرین نے مزید کہا کہ ایس ایچ او اور تفتیشی افسران سے ہمیں انصاف کی اُمید نہیں ہے، جبکہ ایس ای او عظمت جوئیہ بھی ہمارے ساتھ ہتک آمیز سلوک کرتا ہے۔ لہٰذا ہمارے اس کیس کی انکوائری کسی نیک ڈی ایس پی آفیسر سے کروائی جائے تاکہ ہمیں انصاف مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ہم تو کہتے ہیں کہ سیاستدان اپنے معاملات بات چیت سے حل کریں
-
پاکستان کو سعودی عرب اور سعودی عرب کو پاکستان کی سکیورٹی اور سلامتی عزیز ہے
-
غضب للحق نیشنل رسپانس آن ٹیررازم کا ایک حصہ ہے، آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
-
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے قلیل مدتی معاہدے پر غور،ابتدائی فریم ورک تیارکرلیاگیا
-
پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کیلئے سبسڈی کا ممکنہ طریقہ کار بتا دیا
-
ہانٹا وائرس کیا ہے اور انسانوں کو کیسے متاثر کرتا ہے؟
-
قوم بھارت کیخلاف فتح کا جشن منا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کے درخشندہ ستارے مودی کی زبان بول رہے ہیں
-
نائب وزیراعظم سینٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستان نے اب فیصلہ کرلیا کہ بھارت کی کھوکھلی دھمکیوں کو سنجیدہ لینے کی بجائے صرف ’میمز‘ کی حد تک رکھا جائےگا
-
غیرقانونی کارروائیوں سے عوام کو تنگ کرنے اور پیرا فورس کو بدنام کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف گھیرا تنگ
-
قطر کے وزیر اعظم کا وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.