
ایوب ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کی نرسز نے مطالبات کی منظوری کیلئے ہڑتال شروع کر دی
منگل 17 اپریل 2018 13:37
(جاری ہے)
ایوب ٹیچنگ ہسپتال اور ڈی ایچ کیو ہسپتال ایبٹ آباد کی نرسز نے اپنے پانچ مطالبات کی منظوری کیلئے ہڑتال شروع کر رکھی ہے جو منگل کو بھی جاری رہی۔
نرسز صبح آٹھ بجے سے دس بجے تک ہڑتال کر رکھی ہے۔ نرسز کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت ہمارے مطالبات پورے کرے، نرسز کو ٹائم سکیل، رسک الائونس، سروس سٹرکچر دینے کے ساتھ ساتھ این ٹی ایس پاس نرسز کو مستقل کرنے سمیت نرسز کو پرائیویٹ پریکٹس کی اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ نرسز گذشتہ ایک ہفتہ سے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے ہڑتال پر ہیں لیکن حکومتی سطح پر کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جعلی دستاویزات پر بیلجیئم جانے والے 2افراد لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے پنجاب پولیس کے ملازمین کیلئے ہیلتھ کیئر کے شاندار اقدامات
-
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پرگندم کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کیخلاف جاری مہم کے بہترین نتائج
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر مریم اورنگزیب، خواجہ سلمان رفیق، کاظم پیرزادہ ، صہیب بھرت، رانا سکندرعظمت پورپہنچ گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرمریم اورنگزیب اور وزراء امدادی سامان لیکر عظمت پورپہنچ گئے
-
لاہور میں تعلیمی اداروں کی فیسوں میں اضافے پر طلبہ سراپا احتجاج
-
حویلیاں پولیس کی کارروائی، سگے بھائی اور بھابھی کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
-
چوہدری شافع حسین سے پاکستان فرنیچر ایسوسی کے وفد کی ملاقات، فرنیچر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
-
پولیس کی کارروائی، لڑکی کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
-
9 مئی مقدمات ، پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہار جاری
-
مسٹریونیورس کا ٹائٹل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے والے شہروزخان کا وطن واپسی پر کراچی ائیرپورٹ پر شاندار استقبال
-
الیکٹرک گاڑیوں کیلیے چارجنگ اسٹیشنز کا قیام، شرجیل میمن کی چینی کمپنی کے حکام سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.