پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے‘

عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے ،کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی صحافیوں سے بات چیت

منگل اپریل 14:15

پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے‘ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائی منگل کو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ووٹ بنک مسلم لیگ (ن) کا ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کا ووٹ نہیں جارہا۔

(جاری ہے)

عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے اپنی مرضی کی بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائی