صدرِآصف علی زرداری کا میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

جمعرات 16 اکتوبر 2025 13:45

صدرِآصف علی زرداری کا   میاں عامر محمود  کی  ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اکتوبر2025ء) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب گروپ اور دنیا نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مرحومہ کےلیے بلندی درجات اور اہلِ خانہ کے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔\932