سرگودھا‘پنجاب ہیلتھ کمیشن کی عطائیوں کے خلاف مہم کے لئے سروے مکمل کر کے احکامات جاری کر دیئے گئے

منگل 17 اپریل 2018 14:33

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء)پنجاب ہیلتھ کمیشن کی عطائیوں کے خلاف مہم کے لئے سروے مکمل کر کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق سرگودھا ریجن میں 307 عطائی کام کر رہے ہیں جن کے سروے اعدوشمار میں سرگودھا سے 136عطائی،بھکر سے 73 عطائی،میانوالی سے 51 عطائی اور خوشاب سے 47 عطائی جن کے خلاف مہم کے تحت چھان بین اور کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔