حریت فورم کی میرواعظ عمر فاروق کو گھر میں مسلسل نظر بند رکھنے کی شدید مذمت
میرواعظ کی رہائش گاہ کو عملاً جیل خانے میںتبدیل کردیا گیا ہے اوریہ محض سیاسی انتقام کی کارروائی ہے قابض انتظامیہ کشمیرمیں نوجوان نسل کا صفایا کرنے پر تلی ہوئی ہے اوران کوچن چن کر نشانہ بنارہی ہے
منگل اپریل 14:33
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھاکہ میرواعظ عمرفاروق اور دیگر مزاحمتی رہنما اپنی سیاسی سرگرمیاں انجام دینے کیلئے آزاد ہیں لیکن یہ محض سراب ثابت ہوا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میرواعظ گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل اپنی رہائشگاہ میں نظربندہیں۔
انہوںنے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے میرواعظ کے خلاف جارحانہ پالیسی حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔دریں اثناء فورم کے ترجمان نے چھترگل کنگن سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر حمید لون کی شہادت پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قابض انتظامیہ یہاں نوجوان نسل کا صفایا کرنے پر تلی ہوئی ہے اوروہ چن چن کر نوجوانوںکو نشانہ بنارہی ہے۔ انہوں نے شہید عامر حمید لون کے لواحقین سے بھرپور یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے مشن کوہر قیمت پر اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کا بھارت میں کشمیری مسلمانوں پر حملوں پر اظہار تشویش
-
کو پلوامہ دھماکے کے فورابعد بھارت بھر میں کشمیریوں پر حملوں اور تشدد کا سلسلہ شروع ہو گیا
-
جنگ کے منڈالاتے خطرات کم کرنے کیلئے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کردار ادا کریں‘ صدر آزاد کشمیر
-
ْ مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا ، ایک فوجی ہلاک ، متعدد لاپتہ
-
رستم‘رورل سرکل پولیس کی کاروائی 02مجرمان اشتہاری گرفتار، بھاری اسلحہ بھی برآمد
-
سی پیک کے تحت کوہالہ ہائیڈرل پراجیکٹ کی تعمیر قومی منصوبہ ہے‘سردار سکندر حیات
-
ہندوستان پاکستان پر حملے کا سوچے بھی نا ورنہ بھارت کا نام و نشان مٹ جائیگا،راجہ فاروق حیدر
-
بھارت پلوامہ میں اپنی افواج کی تباہی کا دُکھ نہتے شہریوں پر نہ نکالے‘شاہ غلام قادر
تازہ ترین خبریں
-
ہم نے جب بھی بھارت کو جواب دیا وہ بھاگ گیا
-
انگلش ایکسیس مائیکرو اسکالر شپ پروگرام طالب علموں کو بہتر مستقبل تک رسائی کا موقع دیتا ہے. امریکی قونصل جنرل لاہور
-
پی ایس ایل 4، کولن انگرا م زخمی ہونے سے بال با ل بچ گئے
-
پی ایس ایل 4،کراچی کنگز نے بدترین اعزاز حاصل کرلیا
-
پی ایس ایل 4،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44رنز سے ہرا دیا
-
پی ایس ایل 4، پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو باآسانی ہرا دیا
-
عالمی عدالت انصاف میں بھارت کے پاس اپنے دفاع میں کہنے کو صرف نواز شریف کا احمقانہ بیان تھا،ترجمان تحریک انصاف
-
وزیراعظم نے مسلح افواج کو کارروائی کا اختیار دے دیا ، شاہ محمود قریشی
-
بھارت کلبھوشن یادیو کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار
-
میر پور آزاد کشمیر میں ہولناک لینڈ سلائڈنگ
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.