
پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی کرپشن کیس: شہباز شریف کے داماد عمران علی کے ملوث ہونے کا انکشاف
میاں محمد ندیم
منگل 17 اپریل 2018
14:34

(جاری ہے)
پنجاب پاور ڈویلمپنٹ کمپنی میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں سے متعلق تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ کمپنی کے سابق چیف فنانس آفیسر اکرام نوید نے عمران علی کے ایم ایم عالم روڈ قائم پلازے میں دو منزلوں کی خریداری کے لئے ادائیگیاں کیں اور علی ٹاور میں دو منزلیں خریدنے کے لئے سرکاری خزانے سے ادائیگیاں پلازے کی تعمیر سے قبل ہی ادا کر دیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب میں گرفتار گریڈ 19 کے آفیسر کی مال آف گلبرگ میں 4500 اسکوئر فٹ کے پورے فلور، ووگ ٹاور میں تین دکانیں اور فیروز پور روڈ پر شمع ٹاور میں 4 اپارٹمنٹس بھی اکرام نوید اور اس کے اہل خانہ کے نام ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔اکرام نوید نے عمران علی کے پلازے میں دو فلورز کیوں خریدے اور رقم کی ادائیگی تعمیر سے قبل کیوں کی گئی سب کچھ نیب کی تحقیقاتی ٹیم کو بتا دیا۔ نیب لاہور نے ایل ڈی اے سے اکرام نوید کی ایم ایم عالم روڈ اور دیگر جگہوں پر جائیدادوں کی ملکیت کا مصدقہ ریکارڈ مانگ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
-
کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی وطن سے وفاداری اور فرض شناسی کا بے مثال نمونہ ہے، شہبازشریف
-
کامیاب سفارت کاری سے مسلم اُمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا‘خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.