رام مندر کا تنازع اصل میں رام جنم استھا ن کا ہے،آرایس ایس
کسی سے بھی پوچھنے پر وہ بتا دیگا رام کی جائے پیدائش اتر پردیش کے ایودھیا میں ہے،اندریش کمار
منگل 17 اپریل 2018 15:35
(جاری ہے)
بھارتی ٹی وی کے مطابق رام جنم استھان کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اندریش کمار نے کہاکہ رام مندر تو بہت ہیں لیکن زمین پر رام کی جائے پیدائش ایک ہی ہے ، کسی سے بھی پوچھنے پر وہ بتا دیگا کہ رام کی جائے پیدائش اتر پردیش کے ایودھیا میں ہے،ندریش کمار نے کہا کہ بھارت کو امن و امان کا گہوارہ بنانا ہے۔ اتنے طویل عرصے سے تنازع کا کوئی حل نہیں نکل سکا لہذا اسکے حل کیلئے مناسب اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین کو آزادانہ اور خودمختار امن پسند خارجہ پالیسی پر کاربند رہنا چاہیے،صدرشی جن پنگ
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.