چین کو آزادانہ اور خودمختار امن پسند خارجہ پالیسی پر کاربند رہنا چاہیے،صدرشی جن پنگ
جمعرات 1 اکتوبر 2026 12:06
(جاری ہے)
صدر نے کہا کہ گزشتہ 77 سال کے دوران ہماری پارٹی نے عوام کو متحد کرتے ہوئے انتھک جدوجہد کی جس کے نتیجے میں تیز رفتار اقتصادی ترقی اور طویل مدتی سماجی استحکام قائم ہوا، ہم نے خوشحال معاشرے کی ہمہ گیر تکمیل کے پہلے صد سالہ ہدف کو حاصل کیا اور اب سوشلسٹ جدید طاقتور ملک کی ہمہ گیر تعمیر کے دوسرے صد سالہ ہدف کی جانب بھرپور انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت ہم دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی چین کی عظیم کامیابیوں پر بے حد فخر محسوس اور چینی طرز جدیدیت کے روشن مستقبل پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔ چینی صدر نے زور دیا کہ چین کو آزادانہ اور خودمختار امن پسند خارجہ پالیسی پر کاربند رہنا چاہیے، چار گلوبل انیشی ایٹوز پر عمل درآمد کو آگے بڑھانا چاہیے اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینا چاہیے تاکہ تغیرات اور انتشار سے دوچار دنیا میں مزید استحکام اور مثبت توانائی شامل کی جا سکے۔ تقریب میں خوشگوار موسیقی کی دھنوں کے درمیان چین اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے مہمانوں نے چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ کی خوشی منائی، چین کی خوشحالی اور عوام کی خوشی و سلامتی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور چینی عوام اور دنیا کے مختلف ممالک کے عوام کے درمیان دیرپا دوستی کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین کو آزادانہ اور خودمختار امن پسند خارجہ پالیسی پر کاربند رہنا چاہیے،صدرشی جن پنگ
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.