مشتاق احمد کا دل پاکستان میں کوچنگ سے بھر گیا،
سری لنکن اسپن بولنگ کوچ بننے کیلئے دلچسپی ظاہر کردی
منگل 17 اپریل 2018 15:48
(جاری ہے)
ایس ایل سی کے ایک آفیشل نے اس بات کی تصدیق کردی کہ بورڈ نے انھیں بغیر کسی اعتراض کے جانے دیا،اگلی2ماہ کے اندر ہی دو نئے کوچز کا تقرر بھی کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ پوتھاس ہیڈ کوچ کے عہدے پر فائز ہونا چاہتے ہیں۔اس سلسلے میں ٹیم منیجر اسانکا گروسنہا نے انھیں یقین دہانی بھی کرائی تھی،مگر بورڈ نے ان کی جگہ چندیکا ہتھورا سنگھے کو بنگلہ دیش سے بلاکر ہیڈ کوچ مقرر کردیا جس پر پوتھاس خوش نہیں تھے، وہ اس سے پہلے فیلڈنگ کوچ کے طور پر کام کرتے تھے مگر بعد میں انھیں گراہم فورڈ کے گذشتہ برس جون میں ذمہ داری چھوڑنے پر عبوری کوچ بنادیا گیا تھا۔ایس ایل سی کا خیال ہے کہ پوتھاس اب انگلینڈ میں جاب ڈھونڈے رہے ہیں، ان کے دور میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان سے یو اے ای میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے سوااور کوئی بھی اہم کارنامہ انجام نہیں دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشیا کپ فائنل میں آخری اوور حارث رئوف کو دینا بڑی غلطی تھی ، سلمان علی آغا کا اعتراف
-
کرکٹ سے لاتعلق والد تین فاسٹ بالرز بیٹوں کے باعث اس کھیل کے بڑے مداح بن گئے
-
ورلڈ کپ 1999ء میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ہوٹل میں ایک لڑکی کیساتھ پوری رات گزاری، ہرشل گبز کا انکشاف
-
حیدرآباد کنگزمین کے محمدعلی پرمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ
-
آئی سی سی ٹیم رینکنگ: پاکستان کی چھٹی پوزیشن پر ترقی
-
ایران: حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار 21 سالہ کراٹے چیمپئن کو پھانسی دیدی گئی
-
خواہش ہے بابر اعظم پی ایس ایل جیتے، وہ بیچارا کافی عرصے سے کوشش کر رہا ہے: شاداب خان
-
میں نے اپنی پوری کوشش کی، پلان پر عمل کیا اور اللہ نے عزت سے نوازا: حنین شاہ
-
حیدر آباد کنگزمین اسلام آباد سے فتح چھین کر فائنل میں پہنچ گئی
-
فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع، حیدرآباد کنگزمین اسلام آباد یونائیٹڈ کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل: فائنل سے باہر ہونے کا غم، سٹیو سمتھ نے غصے میں بیٹ توڑ دیا
-
پی ایس ایل 11 فائنل سے قبل تگڑے کھلاڑی نے پشاور زلمی کو جوائن کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.