چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا
منگل اپریل 15:50
(جاری ہے)
دھونی دو روز قبل کنگز الیون پنجاب سے میچ میں بیٹنگ کے دوران اس تکلیف کا شکار ہوئے، میدان میں ہی انھیں طبی امداد بھی لینا پڑی تھی۔ چنئی سپر کنگز کا اب اگلا میچ جمعے کو ہے۔ دھونی نے کہاکہ کمر کی تکلیف بہت ہی شدید مگر قدرت نے مجھے بہت طاقت دی ہے، میں اپنی کمر کو بہت ہی کم استعمال کرتا اور ہاتھوں سے ہی بیٹنگ کا فریضہ انجام دیتا ہوں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایس این ٹی وی ، پاکستان جنوبی افریقہ سیریز کی جھلکیاں 115 ممالک تک پہنچائے گا
-
مودی کی خواہش ہے پاکستان کے بغیر ہی کرکٹ کا میلہ سجا لیں :خالد محمود
-
حسن علی جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کم بیک کے لیے پرعزم
-
قومی ٹیم کے پاس ٹیسٹ رینکنگ میں 5 ویں پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع
-
ٹی ٹونٹی سیریز، شرجیل ، اعظم خان کی سلیکشن کا امکان، خوشدل شاہ ، افتخار احمد آئوٹ
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ، دونوں کپتانوں ٹرافی کے ساتھ فوٹوسیشن بھی کرایا
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کل پہلے ٹیسٹ میں مدمقابل
-
بابراعظم ٹیسٹ بطور کپتان ڈیبیو کریں گے
-
ٹیموں کا پریکٹس سیشن،حسن اسکوائر سے اسٹیڈیم سڑک بند
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا ،سیکیورٹی انتظامات مکمل
-
سرفراز احمد، فاف ڈوپلیسی جیسی باڈی بنانا چاہتے ہیں، شاداب خان
-
دانش کنیریا نے 11 سال بعد قومی ٹیم میں واپسی کی کوششوں کا آغاز کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.