قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق کی سابق وزیراعظم سردارسکندرحیات سے ملاقا ت،باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال

منگل اپریل 16:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے سابق وزیراعظم،،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی رہائش گاہ سالارہائوس پر ملاقا ت کی قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے سابق وزیراعظم،،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان سے ان کی صحت بارے بھی دریافت کیاملاقات میںباہمی دلچسپی کے اموربھی زیرغورآئے اس موقع وزیر مال و بہبود آبادی سردار فاروق سکند ر خان ودیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments