وقت ضیاع ہونے کیوجہ سے سوشل میڈیا کو خیر آباد کہا،کنگنا رناوت
منگل 17 اپریل 2018 16:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ مجھے اکاؤنٹ کھولنے کا کہتے ہیں کیوں کہ کچھ کمپنیز اپنی پروڈکٹس کی تشہیر کے لیے میرا سہارا لینا چاہتی ہیں کیوں کہ اٴْن کے نزدیک میرا سوشل میڈیا پر ہونا بہت ضروری ہے جو کہ میرے مطابق درست نہیں، میں اپنی زندگی میں اس کام کی تشہیر نہیں چاہوں گی جس میں میں نے کوئی کردار ادا نہیں کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ میں ایسا ہرگز نہیںچاہتی کہ کوئی میری (سوشل میڈیا یا کسی اور پلیٹ فارم پر) نمائندگی کرتے ہوئے میری مصروفیات بیان کرے۔اداکارہ کنگنا رناوت فلم ’’مانی کرنیکا:دا کوئین آف جھانسی‘‘ میں دکھائی دیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایکسیڈنٹ کے بعد لڑکیاں دکان میں چھپیں، پولیس نے فوری پہنچ کر بازیاب کرایا، ڈی آئی جی آپریشنز
-
رضا ڈار کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ’باس‘ کا اصل کردار بے نقاب، سابقہ ریکارڈ یافتہ ہونے کا انکشاف
-
شاہین چوک اسلام آباد پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
گلیات میں ماڈل ویلج منصوبے سے مقامی لوگوں کی آمدن میں اضافہ اور معیار زندگی بلند ہوگا‘صوبائی حکومت گلیات کو مری کے برابر فنڈزفراہم کرئے.رجب علی عباسی
-
لاہور اسلام آباد موٹروے کے ٹول ٹیکس میں 7 فیصد اضافہ
-
ترکی میں انسانی حقوق کے مسائل پر نیٹو اتحادی خاموش کیوں؟
-
ٹیکنالوجی میں چینی پیش رفت نے خلائی دوڑ کا نقشہ بدل دیا
-
نجی پراپرٹی سے فائبر بچھانے کیلئے مالک کی اجازت لازمی قرار
-
امریکہ کا 250 واں یوم آزادی: ٹرمپ مرکز توجہ
-
ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو پروجیکٹ اور پاکستان میں اربوں ڈالرز کا معاہدہ
-
یوکرین جنگ میں ڈرونوں کا بڑھتا استعمال عام شہریوں کے لیے خطرناک
-
سوڈان: العبید پر ڈرونوں کے نہ ختم ہونے والے حملوں پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.