پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام پاکستان کے مختلف شہروں میں جاری
منگل 17 اپریل 2018 17:34
(جاری ہے)
گزشتہ روز اسلام آباد میں کوچ ظہیر الدین بابر نے مختلف سکولوں کا دورہ کیا اور طلبہ و طالبات کو رگبی کے رموز و اوقاف سکھائے ۔
گورنمنٹ گرلز کالج گجرخان اسلام آباد میں چھٹی سے لے کر دسویں تک 400 کے قریب گرلز کھلاڑیوں کو گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام کے تحت لیکچر زور عملی تربیت بھی دی گئی۔ اس کے بعد جی ایٹ فور میں گرلز سیکنڈری سکول اسلام آباد میں 50 بوائز اور 50 گرلز کو گیٹ ان ٹو رگبی پروگرام کے تحت رگبی کے کھیل کے رموز واوقاف سکھائے گئے۔ کوچ ظہیر الدین بابر کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کھیل کو سمجھنا چاہتی ہے۔ گرلز کا رگبی کی طرف رسپانس لیول بہت ہی اچھا رہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کو دوبارہ کپتان نہیں بنانا چاہیے، احمد شہزاد
-
نشے میں ڈرائیونگ کا کیس: سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے غلطی تسلیم کرلی
-
پی ایس ایل فائنل کی تقریب میں آتش بازی کیخلاف درخواست پر سماعت
-
فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے 14 روز قبل امریکا پہنچنے کا
-
فیفا ورلڈ کپ کے لیے عالمی تنظیم نے ایران کو بڑی پیشکش کر دی
-
سرفرازاحمد کے لیے جیت سب سے پہلے ہے اور وہ کوچ ضروری ہیں،خرم منظور
-
ایما راڈوکانو کی سٹراسبرگ اوپن کے ذریعے ٹینس کورٹ میں واپسی کی تیاریاں،وائلڈ کارڈ کی منتظر
-
ویرات کوہلی کے ساتھی کھلاڑی اچانک انتقال کر گئے، کرکٹ کی دنیا سوگوار
-
’’آپ فیصلہ کرنے والے کون ہو‘‘ ، اسامہ میر محمد رضوان کے بیان پر برس پڑے
-
سابق بھارتی فاسٹ بولر ڈپریشن کے باعث ہسپتال میں داخل
-
بھارت کا پاکستان کیساتھ کسی بھی کھیل کی دوطرفہ سیریز کھیلنے سے انکار
-
سیاستدانوں کے دباؤ پر آئی پی ایل 2026ء کا فائنل بنگلورو سے احمد آباد منتقل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.