
صوبہ بھر میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 220 مجرمان پروبیشن پر رہا
منگل 17 اپریل 2018 18:08
(جاری ہے)
اس سلسلے میں محکمہ پیرول اینڈ پروبیشن خیبر پختونخوا کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ڈائریکٹر پیرول اینڈ پروبیشن معلم جان ارمزئی کی خاص توجہ سے محکمہ کی کار کردگی بہتر ہو رہی ہے اور محکمہ پیرول اینڈ پرو بیشن جو کہ قیدیوں کی اصلاح میں اہم اور موثر کردار ادا کرتا ہے نے مارچ 2018 میں مختلف عدالتوں سے 220 مجرمان جن میں کم سن بچی شامل ہے، کو رہا کیا گیا۔
اس وقت صوبہ بھر میں محکمہ کی زیر نگرانی 3128 مجرمان پروبیشن پر ہیںجن میں 65 زنانہ تین بچیاںاور 118 کم عمر بچے بھی شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ2942 پر و بیشن پر ہیں اور پیرول پر وبیشن آفسر کی زیر نگرانی ہیں محکمہ پروبیشن نے 31 ما رچ تک 3128 مجرما ن مختلف عدالتو ں سے پر وبیشن پر رہا کئے ہیں جس سے حکو مت کو سا لا نہ کروڑوں روپے بچت ہو ئی ہے۔ محکمہ کی کا رکر دگی کو مز ید بہتر بنا نے کے لئے صو با ئی حکو مت خا ص تو جہ دے رہی ہے جس سے معا شر ے سے جرا ئم کے خا تمے اور جیلو ں میں گنجا ئش کی کمی کے مسلے پر بڑی حد تک قا بو پا یا جا سکے گا۔مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.