نگران وزیراعظم کے ناموں کے حوالے سے خورشید شاہ کا بیان حیران کن ہے‘ تحریک انصاف اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچے گی تو باضابطہ طور پر خورشید شاہ کو آگاہ کرے گی‘
اخبار میں چھپنے والی خبر پر خورشید شاہ کا انتہائی نوعیت کا بیان حیرت کا باعث ہے‘ نگران وزیراعظم کی تقرری اہم مرحلہ ہے جسے مشاورت سے طے کیا جانا لازم ہے‘ میڈیا رپورٹس کی بجائے باہم روابط پر مکمل انحصار مناسب اور نتیجہ خیز ہوگا پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری کا اپوزیش لیڈر خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل
منگل 17 اپریل 2018 18:43
(جاری ہے)
اخبار میں چھپنے والی خبر کی بنیاد پر انتہائی نوعیت کا بیان یقیناً حیرت کا باعث ہے۔
تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی خورشید شاہ سے رابطے کے ذمہ دار ہیں۔ اچھا ہوتا خورشید شاہ بیان داغنے سے پہلے کم از کم شاہ محمود قریشی سے تصدیق کرلیتے۔ قائد حزب اختلاف اہم منصب ہے لاابال پن کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تقرری اہم مرحلہ ہے جسے مشاورت سے طے کیا جانا لازم ہے۔ تحریک انصاف اس حوالے سے نتیجے پر پہنچے گی تو باضابطہ طور پر خورشید شاہ کو آگاہ کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کی بجائے باہم روابط پر مکمل انحصار مناسب اور نتیجہ خیز ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
-
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
-
اگر عوام کو اپنے حق کیلئے رُلنا پڑے تو سمجھو حکومت ناکام ہے
-
آج عمران خان بیمار ہے تو وفاقی وزراء سمیت پی ٹی آئی کے لوگ بھی اس پر سیاست کر رہے ہیں
-
پی ٹی آئی کا حکومت کیخلاف کل توہین عدالت کی پٹیشن دائر کرنے کا اعلان
-
کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
-
پاکستان اورملائیشیا کے دیرینہ برادرانہ تعلقات، دوطرفہ تعاون، پارلیمانی روابط اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
سپریم کورٹ کے فیصلے نہیں مانے جائیں گے تو ملک میں کیا بچے گا شاہد خٹک
-
ًسپریم کورٹ کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو رات گئے ہسپتال منتقل کیا گیا: عطا اللہ تارڑ
-
ٓوزیرداخلہ کا دہشت گردی کے متاثرین کی یاد اور اظہارِ عقیدت کے عالمی دن کے موقع پرپیغام
-
پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید گوگل اے آئی ٹولز تک مفت رسائی، اسلام آباد میں اے آئی سینٹر آف ایکسیلنس کے قیام پر اتفاق
-
چیئرمین سینیٹ سے ملائیشیا کے وزیر داخلہ کی ملاقات، پاک ملائیشیا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.