
امیرِ قطر کی عرب سربراہ اجلاس میں عدم شرکت انکے اکھڑپن کی مظہر ہے، انور قرقاش
ظہران اجلاس میں فلسطینی نصب العین کی حمایت کا ا عادہ ،عرب قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے حکمتِ عملیوں کی حمایت پر زور ، قطر اپنے رویے سے مسلسل دیوار سے لگ رہا ہے، وزیر مملکت برائے امور خارجہ یو اے ای
منگل 17 اپریل 2018 18:59
(جاری ہے)
انھوں نے سوموار کو اپنے ٹویٹر اکانٹ پر لکھا ہی: امیر قطر کی ظہران عرب سربراہ اجلاس سے غیر حاضری دوحہ کی بحران کے آغاز کے بعد سے اختیار کردہ غیر لچکدار پالیسی کا فطری اور قابلِ افسوس نتیجہ ہے۔
اس میں دانش عنقا ہے اور اس کی خطے میں تنہائی اور دیوار سے لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔اس کا میڈیا ، تعلقاتِ عامہ کی کمپنیوں یا زر خرید وفاداری سے ازالہ نہیں کیا جاسکتا۔انور قرقاش نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ ظہران میں عرب سربراہ اجلاس ایسے وقت میں منعقد ہوا ہے جب عرب دنیا ایک نازک دور سے گزر رہی ہے اور ان غیر معمولی حالات میں مشترکہ عرب نقطہ نظر اور اجتماعی لائحہ عمل وضع کرنے کے لیے یہ اجلاس بلایا گیا تھا۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز اس سب کی صلاحیت کے حامل تھے۔ظہران اجلاس میں فلسطینی نصب العین کی حمایت کا ا عادہ کیا گیا ہے۔عرب لیگ کے اس انتیسویں سربراہ اجلاس کے اختتام پر جاری کردہ اعلامیے میں عرب قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے حکمتِ عملیوں کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب جلد ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا
-
پاک بھارت جنگ میں شاندار کارکردگی، انڈونیشیا کا چین سے جدید لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ
-
ایرانی صدر کی سائیکل چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
غزہ میں بین الاقوامی فورس کی تعیناتی کے لئے قرارداد پرکام جاری ہے، فرانس
-
جاپان میں نیا وزیرِاعظم 21 اکتوبر کو منتخب کیا جائے گا
-
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کی سائیکل سواری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی کے مشیر پر فرد جرم عائد
-
یقین ہے کہ یوکرین تنازع حل ہو جائے گا، امریکی نائب صدر
-
امریکی دباوٴ پر بھارت نے گھٹنے ٹیک دیے، روس سے تیل کی خریداری 50 فیصد کم کردی
-
بھارت میں ہاتھیوں کی آبادی میں ایک چوتھائی کمی، نئے سروے میں انکشاف
-
سعودی عرب میں سیاحتی شعبے کی لوکلائزیشن کے لیے نئی پالیسی کا اعلان
-
لندن کی مسجد کا چیریٹی ایونٹ، خواتین کی دوڑ مقابلے میں شرکت پر پابندی کو تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.