Live Updates

اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

منگل 17 اپریل 2018 19:10

اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا فائنل (کل) بدھ کو اسلام آباد اور اٹک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل میں مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سلیمان احسن بخاری ہوں گے۔ اس موقع پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام اور قومی کھلاڑی بھی موجود ہوں گے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :