معیار تعلیم بلند کر کے ہم تر قی یا فتہ مما لک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں،ڈپٹی کمشنر
منگل 17 اپریل 2018 19:17
(جاری ہے)
ان خیا لات کا اظہار انہوں نے ڈ پٹی کمشنر آفس میں محکمہ تعلیم کے حو الے سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔
اجلاس میں ڈسٹر کٹ ما نیٹر نگ آ فیسرعدنان بدر، چیف ایگز یکٹو آفیسر ڈ سٹر کٹ ایجو کیشن اتھارٹی قا ضی طارق، عا مر اقبال ڈسٹرکٹ ایجو کیشن ایس ای، اکرم ضیاء ڈی ای او، شا ہدہ ہا شمی ڈی ای او، ر فعت بتول ڈ پٹی ڈی ای او،و سیم اشرف، محمد یو سف ،حا فظ آ صف شہز اداے ای او،شا ز یہ شریف ٹیکنیکل کوا رڈ ینیٹر گو جر خان، جا و ید اختر ، وقا ر احمد قا ضی ،را فعہ طا ہرہ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجو کیشن آفیسر کہو ٹہ و د یگر متعلقہ افسران نے شر کت کی۔اس مو قع پر سکول ایجو کیشن کی جانب سے بر یفنگ کے دوران بتا یا گیا کہ ضلع بھر کے سکو لوں میں مسنگ فسیلیٹز کو ایمرجنسی بنیا دوں پر مکمل کر نے کے لئے اقدامات جا ری ہیں۔ سکولوں میں چار دیواری اور مطلو بہ کلاس رومز کی تعداد کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے۔ اسکے علاوہ سکول انرولمنٹ کے سلسلے میں خصو صی کا وشوں کے ذ ر یعے اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ تمام تر بچوں کو سکولوں میں دا خلہ کروا کر سولہ سال تک مفت تعلیم دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.