
سندھ میں پہلی بار زرعی پالیسی کا نفاذ ایک سنگ میل ہے ، سہیل انور خان سیال
منظور کردہ زرعی پالیسی میں سندھ کی تمام ترخصوصیات کا تفصیلی احاطہ کیا گیا ہے،سید ناصر شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس
منگل 17 اپریل 2018 19:35

(جاری ہے)
باوقار روزگار باالخصوص نوجوان مردوں کی مارکیٹ تک رسائی۔غربت میں کمی خوراک اور غذائی قلت وغیر محفوظی کو ختم کرنا۔سندھ میں زراعت کے لئے اہم قدرتی وسائل کے استعمال کو مزید پائیدار بنانا۔
لچکدار اور موسمیاتی اسمارٹ زراعت کی تشکیل وغیرہ قابل ذکر ہیں۔سہیل انور سیال نے کہا کہ پی پی پی حکومت نے تینتیس ہزار پانچ سو ٹریکٹر اور دیگر زرعی مشینری آبادگاروں کو انتہائی سستے داموں فراہم کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی کی عدم دستیابی کے پیش نظر پانی کی تقسیم پر توجہ دی جارہی ہے جس کے تحت واٹرکورسز بھی بنائے جا رہے ہیں۔جبکہ تھراوراچھروتھر میں زرعی کاشتکاری کے لئے بھی سندھ حکومت نے اہم امور انجام دیئے ہیں۔صوبائی وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت اپنے صوبے کی عوام و کاشتکار برادری کے لئے وفاقی سطح پر عدم تعاون کی پالیسی کے باوجود عوامی خدمت کے سلسلوں کو ہر گزرتے دن کے ساتھ وسعت دے رہی ہے اور تمام رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے حکومت سندھ خدمات کے اس مشن کو جاری رکھے گی۔سید ناصر حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے لئے ایثاروقربانی کا جذبہ پاکستان پیپلزپارٹی کی برسوں پرانی روایت ہے اور سندھ میں متعارف کردہ زرعی پالیسی پورے ملک کے لئے ایک مثال ثابت ہوگی۔اس موقع پر صوبے کی نمائندہ کاشتکار و کاروبار ی برادری کے افراد نے حکومت سندھ کے انقلابی اقدامات کو سراہتے ہوئے اپنی مکمل تائید و بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ حکمران جب تک رہیں گے ان کا ہر لمحہ ملک پر بھاری ہے، شاہد خاقان عباسی
-
لندن میں مقیم الطاف حسین شدید علیل، ہسپتال منتقل
-
عمران خان کے بچوں کی واپسی صرف تحریک کو مرچ مصالحہ لگانے کیلئے کی گئی، شیر افضل مروت
-
پارٹی نے ابھی تک کنفرم نہیں کیا کہ بانی کے بیٹے پاکستان آرہے ہیں یا نہیں
-
این ڈی ایم اے نے ایک ہی روز میں بارشوں کا دوسرا الرٹ جاری کردیا
-
عمران خان نے واضح کردیا کہ جو پارٹی بیانیئے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا وہ الگ ہوجائے
-
ایچ آئی وی: امریکی امدادی کٹوتیوں سے 40 لاکھ اموات کا خطرہ
-
ڈینگی سمیت مچھروں سے پھیلنے والی چار بیماریوں سے بچاؤ کی ہدایات جاری
-
یونان: پناہ کی درخواستوں پر کام معطل ہونے پر یو این ایچ سی آر کو تشویش
-
فرانچسکا البانیزے پر عائد امریکی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ
-
ریت اور خاک کے طوفان توجہ کا متقاضی ماحولیاتی مسئلہ، ڈبلیو ایم او
-
غزہ: خوراک ملنے کے منتظر بچوں اور خواتین کو مارنا ناقابل قبول، یونیسف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.