
پشاور، ضلعی انتظامیہ کی محکمہ ٹرانسپورٹ کے ہمراہ مشترکہ کاروائی
بس ٹرمینل میں12 کائونٹرز کو قابضین سے خالی کر وا لیا گیا
منگل 17 اپریل 2018 21:12
(جاری ہے)
انتظامیہ نے ان کو کائونٹر خالی کر نے کے لیے نوٹس بھی دیے تھے لیکن ان پر کوئی اثر نہیں ہو رہا تھا جس پر ہائی کورٹ کے احکامات کی روشی میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عنایت اللہ خان نے سیکریٹری آر ٹی اے محمد ندیم اختر، ڈی ایس پی گلبہار فضل واحد، ایس ایچ او جاوید اختر، ایڈمنسٹریٹر پشاور بس ٹرمینل زبیر خان ، منیجر شکیل خان اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پشاور بس ٹرمینل میں مزید 12کا ئونٹرز کو قبضہ مافیا سے خالی کر وا لیا۔
اس موقع پر بات کر تے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں آج کی کاروائی عمل میں لائی گئی جس میں قبضہ مافیا کو پشاور بس ٹرمینل سے باہر کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ ان کا ئونٹرز کو عوام کی سہولت کے لیے بعد میں قانونی طور پر ٹرانسپورٹرز کو الاٹ کیا جا ئے گامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.