
7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ،ْملزم گرفتار
منگل 17 اپریل 2018 21:03

(جاری ہے)
پولیس کے مطابق بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا جب کہ واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک بچے کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جبکہ 2016 میں بھارت میں زیادتی کے واقعات میں غیر معمولی اضافہ ہوا اور 2015 کے مقابلے میں واقعات 82 فیصد بڑھے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھارتی صوبے گجرات میں بھی 11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نوجوت سنگھ سدھو کو سزا پوری ہونے سے دو ماہ قبل ہی جیل سے رہا کردیا گیا
-
بھارت، خاتون کو زبردستی حجاب اتارنے پر مجبور کرنیوالا گروہ گرفتار
-
شارجہ میں پاکستانی اپنی سگی بیٹی کو قتل کرکے آبائی ملک فرار
-
عمان نے 300 غیر ملکیوں کو شہریت دے دی
-
امارات میں ملازمین کو عید پر طویل ویک اینڈ ملنے کا امکان
-
سعودیہ نے اپنے شہریوں کو دوافریقی ممالک کے سفر سے روک دیا
-
بھارت ، فوجی مشق میں رسی ٹوٹنے سے 2 فوجی دریا میں گرکرہلاک
-
سابق امریکی صدرٹرمپ منگل کونیویارک کی عدالت میں پیش ہونگے
-
فلسطین میں فٹبال کپ فائنل کے دوران اسرائیلی فوج کا اسٹیڈیم پردھاوا
-
سعودی عرب میں مقیم غیرملکیوں کیلئے حج کی شرائط عائد
-
بھارت میں مندرحادثہ ، مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر42 ہوگئی
-
وراثت کے تنازع پر اردن میں باپ بیٹا قتل، جھگڑے میں ملوث متعدد افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.