الیکشن کمیشن نے نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر 1285 اعتراضات میں سے 558 نمٹا دیئے

منگل 17 اپریل 2018 22:29

الیکشن کمیشن نے نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر 1285 اعتراضات میں ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) الیکشن کمیشن نے نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر دائر 1285 اعتراضات میں سے 558 نمٹا دیئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر 729 دیگر اعتراضات مئی کے پہلے ہفتے تک نمٹا دیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن میں نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے جبکہ ان پر فیصلے بھی ساتھ ساتھ سنائے جارہے ہیں۔