’’ رمضان اور قرآن ‘‘ کے عنوان پرآن لائن لیکچر کل ہوگا

منگل اپریل 22:41

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء)جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کے تحت جمعرات19اپریل کو صبح 10:30بجے ’’رمضان اور قرآن ‘‘ کے عنوان سے آن لائن لیکچر ہو گا۔

(جاری ہے)

نگراں ویمن اینڈ فیملی کمیشن جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر رخسانہ جبیں براہِ راست آن لائن لیکچردیںگی۔یہ لیکچر جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی فیس بکfeacebook:@jamaatwomen اور ای میل ویب سائٹ www.jamaatwomen.org پر براہ راست سنا جاسکے گا۔