خیرپور پولیس کیجانب سے پہلے مرحلے میں سودخوروں کی لسٹ کا اجراء

بدھ اپریل 08:50

سکھر۔17اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 اپریل2018ء) ایس ایس پی خیرپور شبیرسیٹھار کے حکم پر پولیس نے پہلے مرحلے میں 38 سودخوروں کی لسٹ جاری کردی،پولیس کی جانب سے جاری کردہ پہلے مرحلے میں سودخوروں کی لسٹ میں ان افراد کے نام شامل ہیں جو مبینہ طور پرعام افراد سے سود وصول کرتے ہیں، ایس ایس پی کے حکم پر ضلع کے تمام تھانوں میں سودخوروں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :