
وفاقی پو لیس کی کارروائی،15دنو ں میں ڈکیتی ،راہزنی، نقب زنی ، چوری ،کارو موٹر سائیکل چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 45اشتہاریوں سمیت180ملزمان گرفتار
بدھ 18 اپریل 2018 08:50
(جاری ہے)
جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے گزشتہ15دنوں کے دوران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے کل180ملزمان کو گرفتار45اشتہا ریو ں سمیت گرفتار کر لیا،ڈکیتی و سرقہ بالجبر اور چوری کے 18مقدمات میں ملوث 24ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 40لاکھ 62ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا،کا ر و موٹر سائیکل چوری کے ٹمپرڈ گاڑیوں کی26مقدمات میں 13ملزمان سی1 کروڑ 29لاکھ80ہزارروپے مالیت کی کاریں و موٹر سائیکل بھی برآمد کئے .اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران 45اشتہاری مجرمان و عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔
اسلحہ و ایمونیشن کے 45مقدمات میں 45ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2کلاشنکوفیں،43پستول برآمد کئے۔منشیات و شراب فروشی میں ملوث 46ملزمان سی17کلوگرام سے زائد چرس،4872گرام،ہیر وین اور 478بوتلیں شراب بھی برآمد کیں۔215مقدمات کے چالان مکمل کر کے مجاز عدالتوں میں بھجوائے گئے جبکہ ضلع بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے لائ انفورسمنٹ ایجنسیز کے ساتھ مل کر کومنگ و سرچ آپریشنز کے دوران 11افراد کو گرفتار کیا گیا، اسلام آ باد پولیس نے سابقہ وارداتو ں میں ملوث 40ملزمان جبکہ آ ورہ گر دی میں ملوث 417افراد کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ، پیشہ ور بھکاریوں کے چلائی جانے خصوصی مہم کے دوران 337بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے کہا ہے کہ کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا و شوں مزید تیز کیا جا ئے کیو نکہ یہ عنا صر معاشر ے کے نو جو ان طبقے میں بگا ڑ کے سا تھ ساتھ امن و امان کے درپے ہو تے ہیں اور ان لو گو ں کے خلا ف کا رروائی میں کو تا ہی کسی بھی صور ت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ،انہو ں نے کہا ہے کہ تما م پولیس افسران منشیا ت فروشوں کے خلا ف ٹھو س اقداما ت کر یں او رمعا شر ے کو اس لعنت سے نجا ت دلا نے کے لیے کو کسر اٹھا نہ رکھی جا ئے۔ انہوں نے نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں، انہو ں نے پولیس افسران کو ہدا یا ت کیں کہ سٹر یٹ کر ائم ، چوری و ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان سمیت اشتہا ری مجر مان کے خلاف کا رروائیا ں تیزکیں جا ئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
-
ہم نے بنیان مرصوص میں بھارت کو گھس کر مارا، اب جنگیں ٹیکنالوجی کی ہونگی،رانا مشہود احمد
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا معروف کاروباری شخصیت ملک سیف الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
نشان حیدر اعزاز حاصل کرنیوالے پاک فوج کے آفیسر کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا 77واںیوم شہادت 27جولائی کو منایا جائیگا
-
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
پی ٹی آئی کی آئندہ تحریک تمام تحریکوں سے مختلف ہوگی، رئوف حسن
-
جلوزئی میں غریب طالبعلم کو اجتماعی جنسی درندگی کا بار بار نشانہ بنانے،بلیک میل کرکے ویڈیوز اور تصاویر بنانے والے سفاک گرو گرفتار
-
سپیکرقومی اسمبلی سردارایازصادق کا یونین کونسل نمبر 108 لاہور میں ترقیاتی سکیموں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
-
9 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم نیک احمد کو چودہ سال قید کی سزا
-
اہل بیت سے محبت کرنے والے کبھی گمراہ نہ ہوں گی: شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
اسپیکر کے پی اسمبلی کا مخصوص نشستوں پر ارکان کے حلف کیلئے اجلاس بلانے سے انکار
-
وفاقی وزیرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت پی آئی ایف ڈی کی سینٹ کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.