اظہارتعزیت

بدھ 18 اپریل 2018 08:50

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء)نظامت تعلقات عامہ کے انفارمیشن آفیسر عبدالجبار بابر نے سماجی وسیا سی رہنما دار خان بابر کے انتقال پرایک تعزیی بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور سپما ند گان کو صبر جمیل عطاء کرے۔