
قومی ڈس ایبلڈ ٹیم رواں برس جولائی میں انگلینڈ میں شیڈول سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت کرے گی
بدھ 18 اپریل 2018 10:30
(جاری ہے)
پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امیرالدین انصاری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے پنٹینگولر کپ اور نیشنل ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ کی تیاریوں کے سلسلے میں 30 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا تھا اور انہی کھلاڑیوں میں سے ہم نے سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے 20 کھلاڑیوں کا چنائو کیا ہے، ہماری کوشش ہو گی کہ ٹیم بہترین تیاری کے ساتھ انگلینڈ جائے تاکہ بہترین نتائج دے کر وطن لوٹے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین فیلڈر بن گئے
-
اٹلی نے پہلی بار آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈکیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس پر سوالیہ نشان لگ گیا، بھارت نئی چالیں چلنے لگا
-
دورہ انگلینڈ کیلئے پاکستان شاہینز سکواڈ کا اعلان
-
ناقابلِ شکست پاکستان ، ہاکی ایشیا کپ انڈر18 کے فائنل میں پہنچ گیا
-
تیسرا ٹیسٹ، لارڈز گراؤنڈ پرسکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات
-
پاکستان کو ایشیائی سکواش میں ایک اور کامیابی
-
فیفا رینکنگ: پاکستانوویمنز ٹیم 157ویں نمبر پر آ گئی
-
قومی ہاکی ٹیم فول پروف سیکیورٹی ملنے پر ہی بھارت جائے گی، رانا مشہود
-
سلمان علی آغا نے بابر اعظم کو فلمی ہیرو قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.