سعودی عرب یو این ویمن کا رکن منتخب

بدھ 18 اپریل 2018 10:40

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) اقوام متحدہ کے ادارے کی مجلس عاملہ نے صنفی مساوات کیلئے قائم کرنے کے لئے سعودی عرب کو یو این ویمن کا رکن منتخب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ میں تعینات سعودی مشن نے ٹویٹر کے اپنے اکائونٹ پر بتایا ہے کہ مجلس عاملہ نے صنفی مساوات کیلئے قائم کرنے کے لئے سعودی عرب کو یو این ویمن کا رکن منتخب کیا ہے اور جنوری 2019ء سے رکنیت کی شروعات ہوگی۔ سعودی مشن نے بتایا کہ مملکت کو 2019ء سے 2021ء تک یو این ویمن کونسل کی مجلس عاملہ کا رکن منتخب کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :