پیر پگارا اور سردار علی گوہر خان کی ملاقات سیاسی عمل کا حصہ ہے،
سردار علی گوہر خان مہر کی ناراضگی جلد ختم کریںگے، سید ناصر شاہ
بدھ 18 اپریل 2018 14:18
(جاری ہے)
سید ناصر حسین شاہ نے کہاکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ہے اس حوالے سے وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے امید ہے کہ نیپرا کارروائی کرے گی۔
انہوں نے کہاکہ کراچی میں 1oبسیں سندھ حکومت کی کاوش ہے یہ آغاز ہے بسوں کی تعداد میں اضافہ کریںگے ہم زیادہ خوش نہیں ہیں بہت جلد مزید بسز آئیںگی۔ ایک سوال پر سردار علی گوہرمہر کی پیر پگاراسے ملاقات کو ناصر شاہ نے سیاسی عمل کا حصہ قرار دیا اور کہا کہ گھوٹکی ضمنی انتخابات میں اختلافات پیدا ہوئے تھے کوشش ہوگی کہ ان کی ناراضگیوں کو ختم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا کے ملازمین کی سینیارٹی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے انٹرن شپ پروگراموں کی اجازت محدود کر دی
-
افتخارگیلانی کو نون لیگ کشمیر کے صدر شاہ غلام قادرنے ووٹ نہیں دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی وفد کے ہمراہ چین میں ہواوے حکام سے ملاقات
-
سرحد یونیورسٹی سے احتجاجی طلباء نکالے جانے کی خبریں غلط ہیں، کیمپس ڈائریکٹر
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی سرحدی گزرگاہوں کی جدیدکاری کیلئے 40 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری
-
وزیراعظم کی ایف بی آر اصلاحات کے تمام اقدامات مقررہ مدت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گے. سینیٹر پرویز رشید
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم، روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے. مریم نواز
-
جعلی کرنسی رکھنے کا مقدمہ، لاہور ہائیکورٹ میں ملزم کی ضمانت منظور
-
ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، لوڈشیڈنگ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.