Live Updates

عمران خان کل لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرین گے

بدھ 18 اپریل 2018 15:11

عمران خان کل لاہور میں مینار پاکستان جلسے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2018ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل (جمعرات )لاہور میں 29اپریل کو مینار پاکستان پر منعقدہ جلسے کے سلسلہ میں اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے مرکزی رہنما شریک ہوں گے اوراہم فیصلے کئے جائینگے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :