
اے سی ایل سی کی کارروائی ،کار چھیننے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار
بدھ 18 اپریل 2018 16:20
(جاری ہے)
گرفتار ہونیوالے دونوں عادی مجرم ہیں اور انکا تعلق کراچی جامشورو حیدرآباد اور نواب شاہ میں مصروف کٹر کار لفٹنگ پر مشتمل ملزمان کے گروہ سے ہے جوکہ پچیس سال سے نیو ماڈل کی ٹویوٹا کرولا اور ہائی لکس ریوو گلشن اقبال شاہراہ فیصل کلفٹن اور ڈیفینس کے علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں چھین کر اور چوری کرکے کوئٹہ تربت اور جنوبی پنجاب لیکر جاچکے ہیں اور جعلی کاغذات پر فروخت کرتے رہے ہیں۔
اس گروہ کی سربراہی حاجی قطب الدین اور رب نواز مندرانی کرتے ہیں اور گاڑیاں چھیننا اور چوری کرنا انکا خاندانی پیشہ ہے۔اس گروہ کا نام حاجی پاکستانی کے نام سے مشہور ہے۔ اس گروہ کے ممبران نے سال 2017/18 میں صرف کراچی سے تقریبا 65 گاڑیاں چھینی۔ مذکورہ گروہ کے کارندوں کی گرفتاری اور مذید گاڑیوں کی برآمدگی کے لیئے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرچ آپریشنزکے دوران 2لاکھ گھروں،1لاکھ کرایہ داروں اور8لاکھ افراد کی چیکنگ کی گئی ،ترجمان پولیس
-
انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
-
مردوں کو پیچھے چھوڑنے والی اورنج ٹرین کی پہلی خاتون ڈرائیور سامنے آ گئی
-
سردار سلیم حیدر خان کی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات،پنجاب میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت منصوبوں کو بہتر بنانے پر تبادلہ خیال
-
راولپنڈی، 17 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اہم اجلاس، چین کے اعلیٰ سطحی وفد سے پاکستان میں زراعت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ گرفتار
-
خیبر پختونخوا اپنے جغرافیائی محلِ وقوع، ثقافتی ورثے اور قدرتی وسائل کی بدولت علاقائی تجارت کا قدرتی مرکز ہے،فیصل کنڈی
-
5 اگست جعلی حکومت کے لئے ایک بڑا سرپرائز کا دن ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
پنجاب بھر میں ٹریفک 1311 حادثات میں 12 افراد جاں بحق، 1516 زخمی
-
قائمقام اسپیکر نے ہنگامہ آرائی کرنے والے پرائیوٹ افراد کے حوالے سے رپورٹ منگوا لی ‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
-
صوبے بھرمیں مخدوش اورخطرناک 740 عمارتوں کے سروے کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے، سعید غنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.